ETV Bharat / state

اونتی پورہ میں بھارت سنکلپ یاترا اورجنتا دربار کا اہتمام - جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع

اونتی پورہ میں بھارت سنکلپ یاترا اور پبلک دربار کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں مقامی باشندوں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ پلوامہ کے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹربشارت قیوم نے مقامی باشندوں سے ترقیاتی منصوبوں سے فائدہ اٹھانے کی اپیل کی۔Viksat Bharat Sankalp Yatra Cum Janta Darbar

اونتی پورہ میں بھارت سنکلپ یاترا اورجنتا دربار کا اہتمام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 30, 2023, 6:05 PM IST

اونتی پورہ میں بھارت سنکلپ یاترا اورجنتا دربار کا اہتمام

اونتی پورہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع کے اونتی پورہ میں بھارت سنکلپ یاترا اور پبلک دربار کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی باشندوں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ پلوامہ کے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر بشارت قیوم نے مقامی باشندوں سے ترقیاتی منصوبوں سے فائدہ اٹھانے کی اپیل کی۔

وکست بھارت سنکلپ یاترا کے تحت آج اونتی پورہ میں ایک میگا پبلک دربار منعقد ہوا جس کی قیادت کمشنر سیکرٹری برائے سائنس وٹیکنالوجی سوربھ بھگت نے کی جبکہ اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم، اے ڈی سی اونتی پورہ ظفر حسین شال، ایس ایس پی اونتی پورہ اعجاز زرگر اور ضلعی سطح کے تمام آفیسران نے شرکت کی۔

اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد نے اپنے مطالبات پیش کیے جن کو افسران نے غور سے سنا اور ان پر ہمدردانہ غوروخوض کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر مختلف سرکاری اسکیموں سے مستفید ہونے والے افراد نے بھی اپنی بات سامنے رکھی۔

یہ بھی پڑھیں:توہین آمیز مواد اپ لوڈ کرنے کے خلاف کشمیر کے مختلف کالجوں میں شدید احتجاج

کمشنر سیکرٹری برائے سائنس وٹیکنالوجی نے لوگوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایل جی انتظامیہ عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ تعمیر وترقی کے کئ فلیگ شپ اسکیمیں چلا رہی ہیں جن سے فایدہ اٹھانا وقت کی ضرورت ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.