ETV Bharat / state

Vatista Festival begins from Verinag ویری ناگ میں وتیستا فیسٹیول کا انعقاد - دریا جہلم کو اہمت اور سیاسحت کو فروغ

ضلع اننت ناگ کے ویری ناگ کے محکمہ ثقافت کی جانب سے دس روزہ وتستا کے نام سے فیسٹول کا انعقاد کیا گیا جس میں محکمہ کے افسران کے ساتھ ساتھ مقامی باشندوں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

ویری ناگ میں وتیستا فیسٹیول کا انعقاد
ویری ناگ میں وتیستا فیسٹیول کا انعقاد
author img

By

Published : Jun 21, 2023, 3:44 PM IST

ویری ناگ میں وتیستا فیسٹیول کا انعقاد

اننت ناگ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر میں دریا جہلم کو اہمت اور سیاسحت کو فروغ دینے کے مقصد سے محکمہ آرٹ اینڈ کلچر کی طرف سے جممو کشنر میں10 دن تک وتستا کے نام سے ایک فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔اس کی شروعات آج ویری ناگ سی کی گی جو 25 جون کو سرینگر کے ایس کے آئی سی سی میں اقدام پذیر ہوگی۔

وتستا ویری ناگ کا ویدک نام ہیں اور ویری ناگ سے دریائے جہلم کی شروعات ہوتی ہے ۔اس موقع پر جموں کشمیر کے مختلف کونوں سے آئے ہوئے فنکاروں نے کرینا مغل باغ میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ اس کے علاوہ بچوں نے بھی کی رنگا رنگ پروگرام پیش کیے۔ اس موقع پر صدر میونسپل کمیٹی ڈورو ویری ناگ نے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور زور دیا گیا۔ ایسے پروگرام آنے والے وقت میں نبی ہونے چاہیے۔

وہی ڈی ڈی سی ممبر ویری ناگ پیر شہباز نے ایل جی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ناراضگی کا اظہار کیا پیر شہباز کا کہنا ہے کہ پروگرام کے دو بڑے مرحلے جس میں پورے ملک سے لوگ شرکت کرنے والے ہیں۔ وہ مرحلہ 23 جون سے لے کر 25 جون تک سرینگر کے ایس کے آئی سی سی آڈیٹوریم میں انجام دیا جا رہا ہے جو کہ ویری ناگ کی عوام کے ساتھ نا انصافی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Forest College Students Protest فاریسٹری فیکلٹی کے طلبہ سراپا احتجاج

انہوں نے ایل جی انتظامیہ سے گزارش کی کیا ایسے پروگرام جن کی پہچان میری ناک سے ہیں کو ویری ناگ میں ہی کروایا جانا چاہیے جس سے ویری ناگ میں سیاحتی شعبے کو فروخت ملے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.