ETV Bharat / state

عید میلاد النبی کے موقع کے پر مختلف پروگرام

author img

By

Published : Nov 10, 2019, 8:40 PM IST

دنیا بھر میں آج عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر مختلف پروگرامز اور جلوس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

عید میلاد النبی کے موقع کے پر مختلف پروگرام

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پروقار تقریب جامع مسجد میتراہ میں منعقد کی گئی جس میں علماء کرام اور دوسرے مقررین نے حیات طیبہ اور سیرت سرور دو عالم محمد صل اللہ علیہ وسلم پر روشنی ڈالتے ہوئے مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ اپنے پیغمبر اسلام کی سیرت اور دکھائے ہوئے راستہ پر چل کر دوسرے لوگوں کے لئے مثال بنیں۔

ساتھ ہی اس موقع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا کہ انتظامیہ اور پولیس نے عید میلاد النبی منانے کے لیے جلوس نکالنے کی اجازت نہ دیکر ہزاروں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔

وہیں اس بات کا اعادہ بھی کیا کہ اسلام امن کا پیغام ہے اور اسلام کسی کا محتاج نہیں ہے۔

انہوں نے ضلع کی تمام مساجد میں سادہ تقاریب کا اہتمام کر کے سیرت النبی سے عوام کو روشناس کرایا۔

نبی کریم صلی الله وعلیہ وصلم کی ولادت پر جہاں ریاست کے بیشتر حصوں میں آج پابندیاں عائد تھی تو وہیں سرحدی ضلع راجوری میں عاشقان رسول صلی الله وعلیہ وصلم کی ولادت کے موقع پر ہزاروں کی تعداد میں بس اڈا راجوری سے ایک جلوس نکالا گیا۔

جو مختلف راستوں سے ہوتا ہوا مرکزی جامع مسجد مال منڈی میں جلسہ کی شکل اختیار کر گیا جہاں بیرون ریاست اور مقامی علماء کرام نے حضورﷺ کی زندگی پر روشی ڈالی ہے۔

اس موقع پر علماء حضرات نے دین اور اسلام پر روشی ڈالتے ہوئے کہا کہ آج پوری دنیا میں امت مسلمان کو شک کی نظر سے دیکھا جارہا ہے جبکہ مسلمانوں کو حضور کے بتائے ہوئے راستوں پر چلنے کی ضرورت ہے۔

اسلام نے ہمیشہ امن کا پغیام دیا جبکہ کچھ لوگ اسلام کو بدنام کرنے کی سازشیں کر رہے ہیں۔

وہیں اس موقع پر جموں کے ضلع ادھمپور میں بھی عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

اسی اثناء میں امام صاحب نے لوگوں کو محمد ﷺ کے دیے گئے پیغام پر روشنی ڈالی۔

اس موقع پر مختلف سیاسی جماعتوں، سماجی تنظیموں اور غیر سرکاری تنظیموں نے مبارک باد پیش کی۔

Intro:UDHAMPUR, 10 नवंबर

  पैगंबर मुहम्मद की जयंती ईद-ए-मिलाद-उन-नबी आज धार्मिक उत्साह और उल्लास के साथ उधमपुर क्षेत्र में मनाई गई।

सैकड़ों मुसलमानों ने आज सुबह ईदगाहों पर नमाज़ अदा की, जिसके बाद ईद-ए-मिलाद की बधाई और शुभकामनाओं का आदान-प्रदान किया गया।

उसी समय, लोगों को इमाम साहब द्वारा पैगंबर मोहम्मद के जीवन काल के बारे में बताया गया और मानव जाति के बीच प्रो मोहम्मद के संदेशों को साझा किया।

विभिन्न राजनीतिक दलों, सामाजिक संगठनों और गैर सरकारी संगठन के प्रतिनिधि अपने मुस्लिम भाई का अभिवादन करने के लिए मौजूद थे।
Byte - Imam of the MosqueBody:Eid-e-Milad celebrated at UdhampurConclusion:Eid-e-Milad celebrated at Udhampur
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.