ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں بی جے پی کی تقریب

author img

By

Published : Apr 28, 2020, 8:45 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بی جے پی یونٹ نے آج پارٹی ضلع ہیڈ کوارٹر میں ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں پارٹی کے ذریعہ نامزد صدور کو ضلع پارٹی کے ہیڈ (ضلع صدر) عبدالرحمان ٹھیکری نے مبارکباد پیش کی۔

بانڈی پورہ میں بی جی پی کی تقریب
بانڈی پورہ میں بی جی پی کی تقریب

اس موقع پر ضلع صدر عبدالرحمان ٹھیکری نے کہا کہ ان ضلع صدور کی جانب سے عہدے سنبھالنے کے بعد بانڈی پورہ میں بی جے پی پارٹی مزید مضبوط ہوگی۔

بانڈی پورہ میں بی جی پی کی تقریب

ان کا کہنا تھا کہ' بی جی پی ایک بڑی سیاسی جماعت ہے جس کی سربراہی میں یہ ملک ترقی کر رہا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنا پورہ تعاون دی جس سے یہ جماعت اور اگے بڑھ سکے اور لوگوں کا کام کرے۔'

پارٹی کے ذریعہ نامزد ضلع صدور ناہیدہ طلعت مہیلا مورچہ بانڈی پورہ کی ضلع صدر، علی محمد بوہرو ضلع صدر او بی سی اور کی حیثیت سے ہیں اور طاہر حنیف بھٹ بطور ضلع صدر یووا مورچہ بانڈی پورہ ہے۔

بی جے پی کے ضلع صدر عبدل رحمان ٹھیکری نے بی جے پی کے سینئیر رہنماؤں اشوک کول، رویندر رائنا، منوج چودھری اور جے کے مہیلا مورچہ کی صدر سنجیتہ ڈوگرہ کو ضلع صدور نامزد کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نامزد صدور ضلع میں پارٹی کو مضبوط بنائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.