ETV Bharat / state

Urs of Nizamuddin Kianvi: گاندر بل میں نظام الدین کیانویؒ کے 125 ویں عرس کا انعقاد

گاندربل میں دو سال بعد حضرت بابا نظام الدین کیانوی رحمۃ اللہ علیہ کے 125 ویں عرس کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں عقیدتمدوں نے شرکت کی اور ملک میں امن و امان کی دعائیں ماں گی۔ urs of Nizamuddin Kiyanvi organized in Ganderbal

گاندر بل میں نظام الدین کیانویؒ کے 125 ویں عرس کا انعقاد

author img

By

Published : Jun 9, 2022, 6:20 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں دو سال بعد حضرت بابا نظام الدین کیانوی رحمۃ اللہ علیہ کے 125 ویں عرس کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں عقیدتمدوں نے شرکت کی اور ملک میں امن و امان کی دعائیں ماں گی۔ urs of Nizamuddin Kiyanvi organized in Ganderbal

عرس کے دوران جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع سے عقیدت مند بابا کے درگاہ پر نگری پہنچے تھے، مذہبی شخصیات کے علاوہ سجادہ نشین میاں الطاف احمد اور علماء کرام کی کثیر تعداد نے عرس پر حاضری لگائی، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے میاں الطاف احمد نے حضرت بابا نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ اور میاں بشیر احمد مرحوم کی زندگی اور خدمات پر روشنی ڈالی۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ حضرت بابا نظام الدین کیانوی رحمۃ اللہ علیہ کے عقیدتمندوں کو چاہئے کہ وہ انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے کام کریں اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کریں۔ بھائی چارے کو برقرار رکھنے پر زور دیتے ہوئے، میاں الطاف احمد نے عقیدت مندوں کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی روزانہ کی نماز باقاعدگی سے اداد کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.