ETV Bharat / state

Urs of Khawaja Masoodi پلوامہ میں حضرت خواجہ مسعود ولی کے سالانہ عرس کا اہتمام - جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ

ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور میں آج حضرت خواجہ مسعود ولی کا سالانہ عرسہ مبارک نہایت ہی عقیدت و احترآم کے ساتھ منایا گیا۔ Urs Mubarak of Khawaja Masoodi Wali (ra)

Urs Mubarak of Khawaja Masoodi Wali (ra)

author img

By

Published : Sep 24, 2022, 7:50 PM IST

پلوامہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے زعفرآن قصبہ پانپور میں آج حضرت خواجہ مسعود ولیؒ کا سالانہ عرسہ مبارک ان کے آستان عالیہ واقع نملہ بل پانپور میں نہایت ہی عقیدت اور تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا۔

Urs Mubarak of Khawaja Masoodi Wali (ra)

عرس کے موقع پر حسب روایت ذائرین کی طرف سے درود و اذکار اور نعت و مناجات کی محفلیں آراستہ کی گئیں۔جس میں عقیدت مندوں کی ایک اچھی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر میر واعظ کشمیر مولانا ریاض احمد ہمدانی نے حضرت خواجہ مسعود ولیؒ کی دینی خدمات، تعلیمات اور روحانی کمالات پر واعظ تبلیغ کیا۔

انہوں نے کہا اولیإ اللہ کے دکھاۓ ہوۓ راستے پر چلنے میں ہی زندگی کی کامیابی کا راز مضمر ہے۔انہوں نے کہاکہ جب ہم اولیإ اللہ کے دکھائے ہئے راستے کو مضبوطی سے پکڑیں گے تو ہم دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت میں بھی کامیاب ہو جائیںگے۔

یہ بھی پڑھیں:Rajouri Poonch on High Alert: راجوری، پونچھ میں ہائی الرٹ

ادھر عرسہ مبارک کے سلسلے میں آج ہر نماز کے بعد تبرکات کی نشاندہی کی گٸ جس سے سینکڑوں عقیدت مند فیضیاب ہوۓ۔پروگرآم کے دورآن ملک کے لئے خاص کر وادی کشمیر کی امن و امان کے لئے خصوصی دعاٸیں کٸیں گٸیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.