ETV Bharat / state

کشمیری پنڈت کا باغ تاراج - جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے آکورہ علاقے میں نامعلوم افراد نے ایک کشمیری پنڈت کے سیب کے باغ میں درختوں کو نقصان پہنچایا۔

میوہ باغ کو نقصان پہنچایا
author img

By

Published : May 14, 2019, 11:42 PM IST

اس واقع کی وجہ سے علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

میوہ باغ کو نقصان پہنچایا

تفصیلات کے مطابق شرپسندوں نے آننت ناگ میں اجے رینہ نامی پنڈت کے میوہ باغ میں کئی درختوں کو نقصان پہنچایا ہے۔

مقامی لوگوں نے اس دلخراش واقع کی مذمت کی ہے اور اس میں ملوث افراد کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

محکمہ مال کے اہلکاروں نے بھی باغ کا معائنہ کیا اور پولیس نے بھی واقع کا نوٹس لے کر کیس درج کر لیا اور تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

واضح رہے کہ اجے رینہ نامی پنڈت 1989 میں کشمیر چھوڑ کر چلے گئے تھے اور اس وقت خود جموں میں مقیم ہیں۔

تاہم مقامی لوگ ان کے اس باغ کی دیکھ ریکھ کر رہے ہیں۔علاقے کے لوگوں نے پولیس و انتظامیہ سے واقع کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro: نامعلوم افراد نے ایک کشمیری پنڈت کے سیب کے باغ میں  درختوں کو پہنچایانقصان

Body:اننت ناگ کے آکورہ  علاقے میں نامعلوم افراد نے ایک کشمیری پنڈت کے سیب کے باغ میں  درختوں کو نقصان پہنچایا ہے۔

جسکی وجہ سے علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شرپسندوں نے اکورہ آننت ناگ میں اجے رینہ نامی پنڈت کے میوہ باغ میں کئ درختوں کو نقصان پہنچایا ہے۔
مقامی لوگوں نے اس دل خراش واقع کی مزمت  کی ہے اور اس میں ملوث افراد کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ادھر محکمہ مال کے اہلکاروں نے بھی باغ کا معائنہ کیا جبکہ پولیس نے بھی واقع کا نوٹس لیا کر کیس درج کر لیا اور تحقیقات شروع کردی ہیں۔

واضح رہے کہ اجے رینہ نامی پنڈت 1989 میں کشمیر چھوڑ کر چلے گئے تھے اور اس وقت خود جموں میں مقیم ہیں۔

تاہم مقامی لوگ انکے اس باغ کی دیکھ ریکھ کر رہے ہیں۔
علاقے کے لوگوں نے پولیس و سول انتظامیہ سے واقع کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

بایٹ1:- رفیق احمد۔ مقامی باشندہ

باہٹ2:- محمد ایوب ۔ پٹواری

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.