ETV Bharat / state

پلوامہ: مقامی امیدوار کو ووٹ دینے پر کارروائی - مقامی امیدوار کے حق میں ووٹ

پلوامہ کے گاؤں کریم آباد میں مقامی امیدوار کے حق میں ووٹ دینے والے لوگوں کے رہائشی مکانات کو شدید نقصانات پہنچایا گیا ہے۔

پلوامہ: نامعلوم افراد نے ہزاروں روپے مالیت کا نقصان کیا

author img

By

Published : Dec 5, 2020, 8:15 PM IST

جنوبی کشمیر میں ضلع پلوامہ کے گاؤں کریم آباد میں مقامی امیدوار کے حق میں ووٹ دینے والے لوگوں کے رہائشی مکانات اور گاڑیوں کو نامعلوم افراد کی جانب سے شدید نقصانات پہنچایا گیا ہے۔

اس دوران نامعلوم افراد نے غلام نبی زرگر کے ہزاروں روپے مالیت کے گھاس کو نذر آتش کردیا ، وہیں محمد عباس پنڈت اور شہباز احمد پنڈت کے مکانات کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔

ویڈیو
پولیس نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 'گاؤں میں بڑی تعداد میں نوجوان پتھر بازی میں ملوث ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ کام ان ہی نوجوانوں کا ہے فی الحال پولیس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.