ETV Bharat / state

نامعلوم بندوق برداروں نے سابق فوجی کو ہلاک کیا - عبدل حمید نامی شخص

جموں وکشمیر کے ضلع کولگام کے بچرو علاقے میں نامعلوم بندوق برداروں نے عبد الحمید نامی سابق فوجی کو گولیوں کا نشانہ بنا دیا۔

نامعلوم بندوق برداروں نے ایک شخص پر گولیہ چلائی
نامعلوم بندوق برداروں نے سابق فوجی کو ہلاک کیا
author img

By

Published : Apr 12, 2020, 11:02 PM IST

Updated : Apr 13, 2020, 10:11 AM IST

جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے بچروو علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے سابق فوجی اہلکار عبد الحمید ولد مرحوم غوث حسن نامی شخص پر فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوا۔ اگرچہ زخمی شخص کو زخمی حالت میں پی ایچ سی پہنچایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے مزید علاج و معالجہ کے لیے انہیں آرمی ہسپتال سرینگر منتقل کیا جہاں آج صبح اس کی موت ہوئی۔

نامعلوم بندوق برداروں نے سابق فوجی کو ہلاک کیا

مقامی ذرائع کے مطابق زخمی شُدہ شخص نے 1990 میں عسکری تنظیم میں شمولت اختیار کی تھی لیکن بعد میں انہوں نے سرکاری بندوق برداروں(اخوان) کے گروپ میں شمولیت کی۔

بعدازاں سرکار کی طرف سے کئی اخوانوں کو فوج میں برتی کیا گیا۔

کولگام پولیس کے ایس ایس پی گوریندر سنگھ کے مطابق حملہ آوروں کو پکڑنے کے لئے پورے علاقے کو گھیرے میں لیا گیا ہے۔

واضح رہے کولگام میں گزشتہ ہفتے تین حملوں میں چار عام شہری مارے گیے۔

Last Updated : Apr 13, 2020, 10:11 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.