ETV Bharat / state

جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد - ڈی آئی ڈی ویوک گپتا

ٹورنامنٹ میں ضلع بھر سے ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ افتتاحی میچ شہید منجیت سنگھ والی بال کلب اور پنٹو والی بال کلب کے درمیان  کھیلا گیا جس میں پنٹو والی بال کلب نے کامیابی حاصل کی۔

under civic action program jammu kashmir police starts volleyball tournament
جموں کشمیر پولیس کی جانب سے والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 7:23 PM IST

جموں و کشمیر پولیس نے پونچھ اسپورٹس اسٹیڈیم میں 'سیوک ایکشن پروگرام' کے تحت آج شہید منجیت سنگھ والی بال ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔

اس ٹورنامنٹ میں ضلع بھر سے ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ افتتاحی میچ شہید منجیت سنگھ والی بال کلب اور پنٹو والی بال کلب کے درمیان کھیلا گیا جس میں پنٹو والی بال کلب نے کامیابی حاصل کی۔

جموں کشمیر پولیس کی جانب سے والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

دو روزہ دورے پر آئے ائی جی پی جموں مکیش سنگھ نے والی بال ٹورنامنٹ کا افتتاح انجام دیا۔جبکہ ڈی آئی ڈی ویوک گپتا اور ایس ایس پی پونچھ رمیش انگریل بھی اس تقریب میں موجود تھے۔

ضلع کے معزز شہریوں اور کھیلوں سے محبت کرنے والوں نے اسپورٹس اسٹیڈیم کا رُخ کیا اور کھلاڑیوں کی حوصلہ فزائی کی۔

آئی جی پی جموں زون مکیش سنگھ (آئی پی ایس) نے کہا کہ جموں وکشمیر پولیس نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم مہیا کررہی ہے جس سے ان کی توانائی کو تقویت مل سکتی ہے

سیوک ایکشن پروگرام کے تحت آئی جی پی جموں رینج مکیش سنگھ نے نوجوانوں میں والی بال، ہاکی، فٹ بال اور کرکٹ کِٹس تقسیم کیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.