ETV Bharat / state

پلوامہ میں کشیدگی برقرار - Kashmir

ریاست جموں کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ میں گزشتہ روز نا معلوم بندوق برداروں نے سرگرم عسکریت پسند کے بھائی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔

پلوامہ میں کشیدگی برقرار
author img

By

Published : May 23, 2019, 7:50 PM IST

ضلع کے نائرہ علاقے سے تعلق رکھنے والے ظہور احمد نامی ایک شخص کو گزشتہ روز نا معلوم افراد نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔

جمعرات صبح ظہور کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہونے کے بعد مقامی لوگوں نے زبردست احتجاج کرکے لاش کو پولیس اسٹیشن لے جانے کی کوشش کی تاہم پولیس نے آنسو گیس کے گول داغے اور بھیڑ کو منتشر کر دیا۔

بعد ازاں ظہور احمد کو سپرد خاک کیا گیا۔

پلوامہ میں کشیدگی برقرار

ظہور کی ہلاکت کے بعد علاقے میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔

علاقے میں آج صبح سے ہی کشیدگی اور غیر یقینیت کا ماحول تھا، جس وجہ سے انتظامیہ نے جگہ جگہ حفاظتی اہلکاروں کی بھاری نفری کو تعینات کیا تھا۔ تاہم ضلع سے کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

قابل ذکر ہے کہ مقتول حزب المجاہدین کے سرگرم عسکریت پسند عرفان احمد کا بھائی تھا۔

Intro:آج صبح سے ہی ضلع پلوامہ میں کشیدگی پھیل ہوئے تھے۔ اگرچہ کل شام کچھ نامعلوم بندوق برداروں نے ظہور احمد شیخ نامی نوجوآن پر گولیاں چلا کر اسے ابد ننید سُلا دیا ہے۔

ذریعہ کے مطابق ظہور احمد ضلع پلوامہ کے ناٸیرہ گاوں میں ایک دکان چلا رہا تھا۔کل شام جونہی ہی ظہور دکان سے گھر کی طرف وآپس لوٹ رہا تھا تو اسے کچھ نامعلوم افراد نے اغواہ کیا۔اور بعد میں اسے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔تاہم ظہور جب گھر نہیں پہنچا تو اس کے گھر والے فکر مند ہونے لگے اور اپنی طرف سے ظہور کو ڈھونڑنے کی کوشش کی لیکن صبع پاس کے ایک اسکول کے چوکیدار نے جب اسکول کا دروازہ کھولا تو وہاں دوسرے منزل پر اس لاش پڑی دیکھ کر اس نے آس پڑوس کے لوگوں کو بلایا تو بعد میں پتہ چلا کہ معقتول نوجوآن ظہور احمد شیخ ہے جو کہ ناٸیرہ گاوں کا ہی رہنے والا ہے۔واضع رہے کہ ظہور کا بھاٸی ارفان احمد شیخ حزب المجاھدین کا سرگرم عسکریت پسند ہے
تاہم اگرچہ مقامی لوگوں نے اس کو قصبہ پلوامہ لیجانے کی کوشش کی تاکہ پولیس اس کی تحقیقات کرے لیکن پولیس نے تچھل کے مقام پر ہی ان پر آنسوؤں گیس کے گولے داغا کر منتشر بیڈ کو منتشر کیا۔ جس کے بعد اس کو واپس کیکر سپردخاک کیاگیا۔

وہی بعدہ دوپہر نامعلوم افراد نے اونتی پورہ پلوامہ پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ فیکھنے کی کوشش کی جو نشانہ چھوک کر سڈک پر زور دار دھمکی سے پھٹ گیا خس کی وجہ سے گچھ گاڈیوں کو نقصان پہنچایا وہی اس دھمکی سے میں تین عام شہری بھی زحمی ہوئی ہیں۔جن کو علاج کے لئے نزدیکی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اس دھمکی کی تصدیق ایک عالا پولیس افسر نے بھی کی ہیں۔
زحمی ہونے والے کی شناخت محمد عمر شیخ ولدہ غلام محمد ساکنہ مڈورہ اونتی پورہ، غلام نبی وانی ولدہ غلام رسول وانی ساکنہ اونتی پورہ، اعجاز احمد وانی غلام نبی وانی ساکنہ بارسو اونتی پورہ کے بطور ہوئی ہیں۔

Body:آج صبح سے ہی ضلع پلوامہ میں کشیدگی پھیل ہوئے تھے۔ اگرچہ کل شام کچھ نامعلوم بندوق برداروں نے ظہور احمد شیخ نامی نوجوآن پر گولیاں چلا کر اسے ابد ننید سُلا دیا ہے۔

ذریعہ کے مطابق ظہور احمد ضلع پلوامہ کے ناٸیرہ گاوں میں ایک دکان چلا رہا تھا۔کل شام جونہی ہی ظہور دکان سے گھر کی طرف وآپس لوٹ رہا تھا تو اسے کچھ نامعلوم افراد نے اغواہ کیا۔اور بعد میں اسے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔تاہم ظہور جب گھر نہیں پہنچا تو اس کے گھر والے فکر مند ہونے لگے اور اپنی طرف سے ظہور کو ڈھونڑنے کی کوشش کی لیکن صبع پاس کے ایک اسکول کے چوکیدار نے جب اسکول کا دروازہ کھولا تو وہاں دوسرے منزل پر اس لاش پڑی دیکھ کر اس نے آس پڑوس کے لوگوں کو بلایا تو بعد میں پتہ چلا کہ معقتول نوجوآن ظہور احمد شیخ ہے جو کہ ناٸیرہ گاوں کا ہی رہنے والا ہے۔واضع رہے کہ ظہور کا بھاٸی ارفان احمد شیخ حزب المجاھدین کا سرگرم عسکریت پسند ہے
تاہم اگرچہ مقامی لوگوں نے اس کو قصبہ پلوامہ لیجانے کی کوشش کی تاکہ پولیس اس کی تحقیقات کرے لیکن پولیس نے تچھل کے مقام پر ہی ان پر آنسوؤں گیس کے گولے داغا کر منتشر بیڈ کو منتشر کیا۔ جس کے بعد اس کو واپس کیکر سپردخاک کیاگیا۔

وہی بعدہ دوپہر نامعلوم افراد نے اونتی پورہ پلوامہ پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ فیکھنے کی کوشش کی جو نشانہ چھوک کر سڈک پر زور دار دھمکی سے پھٹ گیا خس کی وجہ سے گچھ گاڈیوں کو نقصان پہنچایا وہی اس دھمکی سے میں تین عام شہری بھی زحمی ہوئی ہیں۔جن کو علاج کے لئے نزدیکی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اس دھمکی کی تصدیق ایک عالا پولیس افسر نے بھی کی ہیں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.