ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں صاف پانی کی عدم دستیابی - جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے واٹہ پورہ علاقے میں مقامی خواتین نے محکمہ پی ایچ ای کے خلاف احتجاج کیا۔

بانڈی پورہ میں صاف پانی کی عدم دستیابی
author img

By

Published : Oct 30, 2019, 5:32 PM IST

احتجاجی خواتین کے مطابق واٹہ پورہ علاقہ کئی ماہ سے پینے کے پانی سے محروم ہیں۔صاف پانی معیصر نہ ہونے کی وجہ سے انہیں مجبوراً گندہ پانی پینا پڑتا ہیں،جس سے علاقے میں بیماری پھلنے کا اندیشہ ہیں۔

بانڈی پورہ میں صاف پانی کی عدم دستیابی

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق اجتجاج کی وجہ سے بانڈی پورہ سڑک پر کئی گھنٹوں تک ٹریفک کی نقل وحرکت معطل رہی جس سے مسافروں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ 'علاقے کے لیے پانی سپلای کو جلد از جلد بحال کیا جائے تاکہ لوگوں کے مشکلات کا ازالا ہوسکے۔

دوسری جانب ایگزیکیٹیو انجینر پی ایچ ای منظور احمد قریشی کا کہنا ہےکہ' اس مسئلے کو بہت جلد حل کیا جاے گا'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.