ETV Bharat / state

کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کی رپورٹ

اس رپورٹ میں بھارت اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مئی 2018سے اپریل 2019کے درمیان ہوئی شہری ہلاکتوں کو گزشتہ دس برس میں سب سے زیادہ بتایا جاتا ہے۔

کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کی رپورٹ
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 11:15 PM IST

اقوام متحدہ نے کہا کہ ان انسانی جانوں کے زیاں کو روکنے کے لیے نہ ہی پاکستان اور نہ ہی بھارت نے کوئی ٹھوس اور کارگر اقدامات اٹھائے ہیں ۔

پیر کو اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق نے ایک رپورٹ جارہی کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں شہری ہلاکتوں کا تناسب رواں سال فروری مہینے میں پلوامہ ضلع کے لیتہ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز پر فدائین حملے کے بعد بڑھ گیاہے۔

رپورٹ کے مطابق 2018 میں 160عام شہری ہلاک کئے گئے جو گزشتہ ایک دہائی میں سب سے زیادہ ہے۔وہیں دوسری جانب شورش کے دوران سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان ہوئے تصادم میں 2008 سے 586 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں 267شدت پسند اور 159سیکورٹی اہلکار شامل ہیں۔

Intro: 18جولائی 2019 کو ہندوستانی ادویات کے مرکزی کونسل انتخابات۔

موجودہ سرکار نے ہندوستانی ادویات کے مرکزی کونسل انتخابات کے لیے پہلی بار کی تبدیلیاں۔

Body:۱۔ بائٹ۔۔۔۔ ڈاکٹر قمرالزماں ۔۔۔۔ امید وار۔۔۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.