ETV Bharat / state

بانڈی پورہ تصادم ختم، دو عسکریت پسند ہلاک - تلاشی مہم شروع

جموں و کشمیر کے شمالی ضلع باںڈی پورہ میں گذشتہ روز سے جاری تصادم اب ختم ہوگیا۔اس تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔

بانڈی پورہ تصادم ختم، دو عسکریت پسند ہلاک
author img

By

Published : Nov 11, 2019, 9:31 AM IST

Updated : Nov 11, 2019, 5:09 PM IST

کشمیر پولیس کے مطابق بانڈی پورہ کے لوڈارہ علاقے میں سکیورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کے چھپے رہنے کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد علاقے کو محاصرے میں لیا گیا اور تلاشی مہم شروع کی گئی تھی۔

بانڈی پورہ تصادم ختم، دو عسکریت پسند ہلاک

تلاشی کارروائی کے دوران عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی جس کے بعد تصادم شروع ہوگیا تھا۔ فائرنگ میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوگیا تھا۔لیکن آج الصبح دوبارہ فائرنگ شروع ہوگئی جس کے بعد دوسرا عسکریت پسند کو بھی ہلاک کر دیا گیا۔

کشمیر پولیس کے مطابق ہلاک شدہ عسکریت پسندوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بارود برآمد کیا گیا۔عسکریت پسندوں کی شناخت ہونا باقی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

two militants killed in encounter in bandipora

Conclusion:
Last Updated : Nov 11, 2019, 5:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.