ETV Bharat / state

پلوامہ: تصادم میں دو عسکریت پسند اور ایک سی آر پی ایف اہلکار ہلاک

author img

By

Published : Jun 23, 2020, 6:28 AM IST

Updated : Jun 23, 2020, 9:14 AM IST

پلوامہ کے بنڈزو علاقے میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی کارروائی جاری ہے۔

پلوامہ تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک
پلوامہ تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے بنڈذو علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں دو عسکریت پسند اور ایک سی آر پی ایف ہلاک ہوگئے۔

پلوامہ: تصادم میں دو عسکریت پسند اور ایک سی آر پی ایف اہلکار ہلاک

پولیس کے مطابق علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موسول ہونے کے بعد فوج، سی آر پی ایف اور ایس او جی کیتٹیم نے بنڈزو علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کارروائی شروع کی ۔

تلاشی کارروائی کے دوران عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی جس کے بعد دو طرفہ گولیوں کا تبادلہ شروع ہوگیا۔

پولیس کے مطابق تصادم میں دو عسکریت پسند اور ایک سی آر پی ایف جوان ہلاک ہوئے ہیں۔ ہلاک شدہ عسکریت پسندوں کی شناخت مولو چھتریگام کے رہنے والے اویس احمد بھٹ اور رام نگری کے اعجاز احمد گنائی کے طور پر ہوئی ہے۔ اویس شدت پسند تنظیم حزب المجاہدین جبکہ اعجاز جیش محمد سے وابستہ تھے۔ اویس نے 26 مارچ 2018 میں حزب المجاہدین جبکہ اعجاز نے 11 مئی 2020 کو جیش محمد میں شمولیت اختیار کی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک شدہ عسکریت پشندوں کی لاشوں کے نزدیک دو اے کے 47 رایفلز برآمد کیے گئے ہیں-

وہیں اس دوران حکام نے ضلع پلوامہ میں انتڑنیٹ خدمات معطل کر دی ہے۔

واضح رہے کہ اتوار کے رو جموں وکشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے زونی مر نامی علاقہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان مسلح تصادم میں تین عسکریت پسند ہلاک ہوئے تھے۔

مزید تفصیلات کا انتظا ہے۔

Last Updated : Jun 23, 2020, 9:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.