ETV Bharat / state

عسکریت پسندوں کے دو معاون گرفتار - دو معاون گرفتار

سوپور پولیس نے ایک ناکے کے دوران بمعئی گاؤں میں عسکریت پسندوں کے دو معاونین کو گرفتار کیا ہے۔

عسکریت پسندوں کے دو معاون گرفتار
عسکریت پسندوں کے دو معاون گرفتار
author img

By

Published : Aug 10, 2020, 12:17 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے بعمئی گاؤں میں پولیس نے عسکریت پسندوں کے دو معاونین کو گرفتار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بڈگام: زخمی بی جے پی کارکن ہلاک

پولیس کے مطابق گرفتار شدگان کی شناخت اشفاق احمد میر اور محمد شقی بھٹ کے طور پر ہوئی ہے۔ دونوں افراد سوپور کے گنڈ براٹ گاؤں کے رہنے والے ہیں۔

پولیس نے کہا کہ 'عسکریت پسندوں کے معاونین کے قبضے سے ایک ہینڈ گرینیڈ اور اے کے 47 کے 20 راؤنڈ برآمد کیے گئے۔'

تاہم اس سلسلے میں سوپور پولیس نے دونوں معاونین کے خلاف کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.