ETV Bharat / state

Fire Incident in Srinagar: آتشزدگی میں مسجد سمیت متعدد مکان جل کر خاکستر - fire incident in srinagar

سرینگر میں آج دوپہر ساڑھے 3 بجے اچانک آتشزدگی کا معاملہ پیش آیا جس میں ایک مسجد سمیت متعدد رہائشی مکانات جل کر خاکتسر ہوگئے۔ Fire Incident in Srinagar

آتشزدگی میں مسجد سمیت متعدد مکان جل کر خاکستر

author img

By

Published : Apr 19, 2022, 8:29 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر کے علاقہ گوجورا سرینگر میں آج دوپہر ساڑھے 3 بجے اچانک آتشزدگی کا معاملہ پیش آیا جس میں ایک مسجد سمیت دو رہائشی مکان جل کر خاکتسر ہوگئے۔ Fire Incident in Srinagar

تفصیلات کے مطابق سری نگر کے گوجورا علاقے میں منگلوار کے روز ساڑھے 3 بجے ایک مسجد میں اچانک آگ نمودار ہوگئی جس کے بعد مقامی لوگوں نے فائر بریگیڈ کو اطلاع دی، فائر بریگیڈ عملہ کے جائے وقوع پر پہنچنے تک آگ نے گئی رہائشی مکانوں کو اپنے زد میں لے لیا۔ تاہم فائر بریگیڈ کی کڑی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ Two houses including a mosque were burnt to ashes in the fire

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اس سلسلے میں مقامی لوگوں نے بتایا کہ اطلاع کے فورا بعد فائربریگیڈ کی ٹیم جائے وقوع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا تھا تاہم ایک مسجد اور دو رہائشی مکانوں کو خاکستر ہونے سے نہیں بچایا جاسکا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.