ETV Bharat / state

پتھروں کی کان میں حادثہ، دو ہلاک - بھاری چٹان

تاریخی قصبہ پامپور کے مضافاتی علاقے ووین میں ایک پتھر کی کان میں کام کر رہے جے سی بی ڈرائیور اور اسکا کنڈیکٹر ایک بڑے چٹان کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔

پتھروں کی کان میں حادثہ، دو ہلاک
پتھروں کی کان میں حادثہ، دو ہلاک
author img

By

Published : Jun 22, 2020, 11:31 PM IST

ای ٹی وی بھارت کو معلوم ہوا ہے کہ دونوں افراد جنکی شناخت رفیق احمد ساکن آوڈورہ بارہمولہ اور غلام حسن خان ساکن کارمولہ ترال کی موقع پر کی ہلاکت ہوئی۔

بتایا جارہا ہے کہ یہ واقع اس وقت پیش آیا جب وہاں کام رہے افراد کے اوپر سے ایک بھاری چٹان گرا جس کے بعد موقع پر ہی ان کی ہلاکت ہوئی۔

پولیس نے اس واقع کی نسبت کیس درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.