اطلاعات کے مطابق ٹاٹا موبائل نے ایک موٹر بائک کو ٹکر مار دی، اگرچہ تینوں نوجوانوں کو زخمی حالات میں ضلع اسپتال منقتل کیا گیا، تاہم دو نوجوانوں کو ڈاکڑوں نے مردہ قرار دے دیا اور ایک جوان کو مزید علاج کے لیے سرینگر منتقل کیا۔
اس ضمن میں پولیس نےکیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔