ETV Bharat / state

Two Days Sargali Festival Mela دو روزہ پوگل پرستان میلے کا افتتاح - محکمہ سیاحت

سب ڈویژن رامسو میں محکمہ سیاحت کی جانب سے دو روزہ پوگل پرستان میلے کا افتتاح بلاک ڈیولپمنٹ کونسل چیئرمین کی جانب سے کیا گیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ سرپنچ پوگل سمیت دیگرعوامی نمائندے اور محکمہ سیاحت کے عہدیداران موجود تھے۔ Two Days Sargali Festival Mela

Two Days Sargali Festival Mela
Two Days Sargali Festival Mela
author img

By

Published : Sep 3, 2022, 4:55 PM IST

رام بن: ہائر سیکنڈری سکول پوگل میں منعقد پروگرام میں پوگل پرستان میلے کا افتتاح ہوا۔ بی ڈی سی کونسل چیئرمین نے ٹریکنگ و نیچر واک میں شامل ہونے والے ٹریکرز کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس دوران مقامی لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا اور محکمہ سیاحت کا شکریہ ادا کیا کہ سرگلی جیسے سیاحتی اہمیت و افادیت والے علاقے میں میلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس سے پوگل پرستان کے سیاحتی مقامات کو مزید لوگوں تک پہنچایا جائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ یہاں کے قدرتی حسن سے مالا مال جگہوں کو دیکھنے کو آئیں۔ Two Days Sargali Festival Mela Started AT Higher Secondary School Pogal AT Ramso

دو روزہ پوگل پرستان میلے کا افتتاح

کشمیر کے ضلع رام بن کے سب ڈیژن رامسو میں محکمہ سیاحت کی جانب سے دو روزہ پوگل پرستان میلے کا افتتاح کیا گیا۔ ان کے ہمراہ سرپنچ پاگل سمیت دیگر عوامی نمائندے اور محکمہ سیاحت کے عہدیداران نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ بی ڈی سی کونسل چیئرمین نے ٹریکنگ و نیچر واک میں شامل ہونے والے ٹریکرز کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

اس دوران مقامی لوگوں نے کافی خوشی کا اظہار کیا اور محکمہ سیاحت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سرگلی جیسے سیاحتی اہمیت و افادیت والے علاقے میں میلے کا انعقاد کیا گیا جس سے پوگل پرستان کے سیاحتی مقامات کو مزید لوگوں تک پہنچایا جائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ یہاں کے قدرتی حسن سے مالا مال جگہوں کو دیکھنے کے لئے آئے۔

یہ بھی پڑھیں:Man Animal Conflict in Kashmir: ’لا علمی کے سبب جنگلی جانوروں اور انسانوں کے مابین تصادم میں اضافہ‘

انہوں نے کہا کہ اس سے مقامی باشندوں کو مالی فائدہ ہوگا اور اس کے ساتھ ساتھ سیاحت کو بھی فروغ ملے گا۔ اس کے لئے محکمہ سیاحت کا شکریہ ادا کرنا چاہیے جنہوں نے سرگلی کے مقام کو اتنی اہمیت دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.