پروگرام میں خطہ جموں و بیرون ریاست سے معروف دانشور، اور شاعروں نے حصہ لیا۔
اس پروگرام کی صدارت سائتا اکیڈمی کے رکن ڈاکٹر عزیز حاجنی نے کی جبکہ شعبہ اردو کے ہیڈ شعیب انایت ملک اور ڈوگری زبان کے قلم کار ارجن دیو چرن بطور مہمان خصوصی تقریب میں شامل تھے۔
اس موقہ پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے شائتا اکیڈمی دہلی کے ممبر ڈاکٹر عزیز حاجنی نے کہا کہ ہم نارتھ انڈیا کی آٹھ لنگویجئز میں شاعری کے مجمعے پیش کیے جائے گے جس سے ہمیں آسانی ہوگی کہ کس طرح کون سی زبانوں کی شاعری ہے۔