ETV Bharat / state

سرینگر: پولیس پارٹی پر حملہ، دو اہلکار ہلاک

پولیس کے مطابق نامعلوم عسکریت پسندوں نے آج نوگام بائی پاس کے قریب پولیس پارٹی پر حملہ کیا۔

author img

By

Published : Aug 14, 2020, 10:38 AM IST

Updated : Aug 14, 2020, 11:33 AM IST

وسطی کشمیر کے ضلع سرینگر میں نوگام بائی پاس کے قریب مشتبہ عسکریت پسندوں نے جمعہ کے روز پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی۔ اس حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ ایک دیگر زخمی ہوگئے۔

سرینگر: پولیس پارٹی پر حملہ، دو اہلکار ہلاک

پولیس کے مطابق نامعلوم عسکریت پسندوں نے آج نوگام بائی پاس کے قریب پولیس پارٹی پر حملہ کیا۔

سرینگر: پولیس پارٹی پر حملہ، دو اہلکار ہلاک

آئی جی پی کشمیر زون وجے کمار نے پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی اور کہا کہ اس حملے میں جو تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے انہیں علاج کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تاہم دو پولیس اہلکاروں نے زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڈ دیا۔

پولیس کے مطابق ہلاک شدہ پولیس اہلکارون کی شناخت اشفاق احمد اور فیاض احمد جبکہ زخمی اہلکار کی محمد اشرف کے طور پر ہوئی ہے۔

اس حملے کے فوری بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور حملہ آوروں کی تلاش کے لئے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کا اتظار ہے۔

Last Updated : Aug 14, 2020, 11:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.