ETV Bharat / state

سی آئی ایس ایف کے جوان نے اپنے دو ساتھیوں کو گولی ماردی

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں مشتبہ حالات میں ایک سی آئی ایس ایف کے جوان نے اپنے دیگر دو ساتھی جوانوں کو گولی ماردی اس کے بعد اس نے خود کو بھی گولی مارنے کی کوشش کی۔

author img

By

Published : Jan 14, 2020, 7:27 PM IST

Updated : Jan 14, 2020, 8:04 PM IST

فائرنگ کرنے والے جوان کا ذہنی توازن صحیح نہیں تھا

پولیس ذرائع کے مطابق ادھمپور کے پنچیری تحصیل کے پنچر سددل حلقے میں مقیم خانہ بدوشوں کے لیے سی آئی ایس ایف کی 251 یونٹ تعینات ہے اور وہ ان کے تحفظ و دیکھ ریکھ کا کام کرتی ہے۔

آج رونما ہوئے اس واقعے میں سی آئی ایس ایف میں تعینات سنجے ٹھاکرے نامی جوان نے اپنے ہی دیگر دو ساتھیوں پر تابڑ توڑ فائرنگ کردی جس کے بعد ان دو جوانوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔

مذکورہ جوان نے ان دونوں پر فائرنگ کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مارنے کی کوشش کی جس میں وہ بری طرح سے زخمی ہوا، ان تینوں جوانوں کو پہلے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے دو جوانوں کو مردہ قرار دے دیا جبکہ سنجے ٹھاکرے کو حالت نازک ہونے کے سبب ضلع اسپتال داخل کرادیا گیا۔

ہلاک ہونے والوں جوانوں کی شناخت کانسٹیبل وی این مورتی اور کانسٹیبل محمد تسلیم کے طور پر ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے جوان کا ذہنی توازن بگڑا ہوا تھا وہیں پولیس نے کیس درج کرتے ہوئے اس کیس کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

Intro:उधमपुर 14 जनवरी--संदिग्ध परिस्थितियों में सी आई एस एफ के जवान ने अन्य दो साथियों को गोलियों से भून्ना, स्वंय की गंभीर रूप से हुआ घायल।
पुलिस सूत्रों से प्राप्त जानकारी के अनुसार पंचैरी तहसील के पंचर सददल क्षेत्र के विस्थापितों के लिए सी आई एस एफ की 251 यूटिन तैनात है तथा उनके लिए सुरक्षा आदि की देखरेख करती है। आज के घटनाक्रम में एक जवान जिसकी पहचान संजय ठाकरे के रूप में हुई है ने अपने अन्य दो साथियों पर ताबड़तोड़ फायरिंग कर दी जिसके बाद उनकी मौके पर ही मौत हो गई। वहीं मृतक जवानों की पहचान वी एन मूर्ती व एन तस्ल्लीन है। इसी बीच फायरिंग करने वाले जवान ने अपने आप को भी गोली मारने की कोशिश की जिसमें वह गंभीर रूप से घायल हो गया है। जिसे सेना के अस्पताल में स्थानतरित किय गया है।
सूत्रों के अनुसार फायरिंग करने वाला जवान मानसिक तौर पर अवस्थय था। वहीं पुलिस ने मामला दर्ज करते हुए छानबीन शुरू कर दी है।Body:02 CISF JAWANS DIE AFTER BEING FIRED UPON BY ANOTHERConclusion:02 CISF JAWANS DIE AFTER BEING FIRED UPON BY ANOTHER
Last Updated : Jan 14, 2020, 8:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.