ETV Bharat / state

ترال میں نامعلوم افراد نے ٹرک نذر آتش کی

عینی شاہدین کے مطابق رات کے تقریباً دو بجے ٹرک میں آگ لگائی گئی تھی۔

ترال میں نامعلوم افراد نے ٹرک نظر آتش کی
author img

By

Published : Nov 17, 2019, 7:16 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال علاقے میں گزشتہ شب نامعلوم افراد نے ایک ٹرک کو نذر آتش کر دیا جس کے نتیجے ٹرک کو زبردست نقصان پہنچا۔

ترال میں نامعلوم افراد نے ٹرک نظر آتش کی
عینی شاہدین کے مطابق رات کے تقریباً دو بجے ٹرک میں آگ لگائی گئی تھی۔

دریں اثناء ترال کے ڈاڈسرہ علاقہ میں اُس وقت ہلچل مچ گئی جب نامعلوم افراد نے جامعہ مسجد ڈاڈسرہ اور استھان عالیہ کے شیشے توڑ دئے۔

معاملہ کی حساسیت کو دیکھتے ہوئے پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ایک کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Intro:Body:

URDU

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.