ETV Bharat / state

ہلاک شدہ فوجی جوانوں کو خراج عقیدت - راجوری ضلع کے نوشہرہ

جموں کے ایئر فورس سٹیشن پر آج راجوری ضلع میں جنگجوؤں کے ساتھ تصادم آرائی میں مارے گئے فوجی جوانوں کو ٹائگر ڈویژن کے ڈپٹی جو او سی،  سٹیشن کمانڈر نگروٹہ اور ائر فورس سٹیشن افسر جموں کی طرف سے خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

ہلاک شدہ فوجی جوانوں کو خراج عقیدت
ہلاک شدہ فوجی جوانوں کو خراج عقیدت
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 8:55 PM IST

راجوری ضلع کے نوشہرہ سیکٹر میں کل فوج اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم آرائی ہوئی جسکے نتیجے میں فوج کے دو جوان ہلاک مارے گئے۔ فوجی جوانوں کی شناخت بنائی ساونت سندیپ رگونات عمر 29 سال جوکہ مشرقی ریاست مہاراشٹر کے رہنے والے تھے کے بطور ہوئی جبکہ دوسرے فوجی جوانوں کی شناخت رائفل ارجن تھپا عمر 25 سال کے بطور ہوئ ہیں۔

ان فوجی جوانوں کی لاشوں کو اپنے آبائی گھروں کے لئے ایئر فورس کے خصوصی جہاز کے ذریعہ آج روانہ کیا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.