ETV Bharat / state

زرعی مصنوعات کےلیے ٹرانسپورٹ کال سینٹر شروع - Transportation call center for farmers

وزیر زراعت نرینر سنگھ تومر نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے جلدی خراب ہونے والے زرعی مصنوعات کے نقل و حمل میں آسانی لانے کے لئے آج آل انڈیا ٹرانسپورٹ کال سینٹر کی شروعات کی۔

زرعی مصنوعات کےلیے ٹرانسپورٹ کال سینٹر شروع

author img

By

Published : Apr 16, 2020, 9:37 AM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:12 PM IST

کال سینٹر پر 18001804200 اور 14488 نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

ریاست کے اندر اور ریاست کے باہر نقل و حمل سے متعلق مسئلوں کےلئے کسان اور متعلقہ فریق اس نمبر پر کسی بھی وقت مدد لے سکتے ہیں۔

وزارت زراعت کی پہل پر اس سروس کی شروعات کی گئی ہے جو جلد ہی خراب ہونے والی زرعی اور باغانی مصنوعات کے نقل و حمل میں آنے والے مسئلوں کے حل میں سبھی فریقوں کے ساتھ تال میل کرےگی۔

اس مرکز سے بیج اورکھاد کے نقل و حمل میں آنے والے مسئلوں کےلئے بھی مدد لی جاسکتی ہے۔

اس موقع پر وزیر مملکت برائے زراعت پرسوتم روپلا،کیلاش چودھری،زرعی سکریٹری سنجے اگروال اور دیگر سینئر افسر موجود تھے۔

Last Updated : Jun 4, 2020, 3:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.