ETV Bharat / state

ترال: سڑک کی عدم دستیابی سے لوگ پریشان

author img

By

Published : Aug 8, 2020, 12:29 PM IST

سڑک کی عدم دستیابی کی وجہ سے عام لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بیماری میں مبتلا خواتین کو اس جدید دور میں بھی چارپائی پر ہسپتال لے جانا پڑتا ہے۔

ترال:  سڑک کی عدم دستابی سے لوگ پریشان
ترال: سڑک کی عدم دستابی سے لوگ پریشان

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ترال سے دس کلومیٹر دور ناگہ پتھری میں محکمہ دہی ترقی کی طرف سے بنائی گئی سڑک نا مکمل ہونے سے عوامی حلقوں میں سخت مایوسی دیکھی جا رہی ہے۔

ترال: سڑک کی عدم دستابی سے لوگ پریشان

دراصل سڑک کی عدم دستیابی کی وجہ سے عام لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بیماری میں مبتلا خواتین کو اس جدید دور میں بھی چارپائی پر ہسپتال لے جانا پڑتا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق 'سڑک بنانے کا کام کئی برس قبل شروع کیا گیا تھا لیکن بعد میں اسے نا مکمل چھوڑ دیا گیا۔ جس کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: جموں و کشمیر چیف سیکریٹری کے متنازعہ بیان پر سیاسی جماعتیں برہم

وہیں مقامی لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ 'سڑک پر کام جلد از جلد شروع کیا جائے تاکہ عام لوگوں کو چلنے میں تکلیف نہ ہو ۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.