ETV Bharat / state

ترال: غرباء میں کووڈ-19 سیفٹی کٹس تقسیم - غریب لوگوں

عالمی وباء کورونا وائرس کے پیش نظر ترال پولیس نے آج خط افلاس سے نیچے زندگی بسر کرنے والے افراد میں کووڈ-19 سیفٹی کٹس تقسیم کیے۔

ترال: غریب لوگوں میں سیفٹی کٹس تقسیم
ترال: غریب لوگوں میں سیفٹی کٹس تقسیم
author img

By

Published : Dec 14, 2020, 4:36 PM IST

لوگوں نے پولیس کے اس اقدام کی سراہنا کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا ہے۔

ترال: غریب لوگوں میں سیفٹی کٹس تقسیم

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی اونتی پورہ طاہر سلیم کی ہدایات پر ترال پولیس نے آج خط افلاس سے نیچے زندگی بسر کرنے والے تقریباً 117 افراد میں کووڈ سیفٹی کٹس تقسیم کیے۔ ان کٹس میں ماسک، سینٹایزر، ڈیجٹل تھرمامیٹر اور ہینڈ واش وغیرہ شامل ہیں۔

لوگوں نے پولیس کی اس پہل کا خیرمقدم کرتے ہوئے کیا کہ پہلی مرتبہ ترال میں اس طرح کی تقریب منعقد کی گئی ہے اور یہ مہم مستقبل میں بھی جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایچ او ترال جی ایم راتھر نے بتایا کہ سیوک ایکشن پروگرام کے تحت انھوں نے آج 117 کٹس ضرورتمنوں میں تقسیم کیے ہیں تاکہ عالمی وباء کورونا وائرس سے وہ خود کو محفوظ رکھ سکیں۔

انھوں نے مزید بتایا کہ اس سے قبل اونتی پورہ اور کھریو میں بھی یہ سلسلہ شروع کیا گیا تھا اور آج ترال میں یہ تقریب منعقد کی گئی اور یہ سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.