ETV Bharat / state

مقامی باشندوں کا ترال کو ریلوے سے جوڑنے کا مطالبہ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 3, 2024, 3:39 PM IST

Tral People Demand Rectification In Railway Tracks ترال علاقے کو ریلوے کے ساتھ نہ جوڑنے کے فیصلے کو لیکر مقامی میں مایوسی پائی جا رہی ہے۔مقامی باشندوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ترال کو اونتی پورہ ریلوے اسٹیشن کے ساتھ جوڑا جائے

مقامی باشندوں کا ترال کو ریلوے سے جوڑنے کا مطالبہ
مقامی باشندوں کا ترال کو ریلوے سے جوڑنے کا مطالبہ
مقامی باشندوں کا ترال کو ریلوے سے جوڑنے کا مطالبہ

ترال:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال علاقے کو ریلوے کے ساتھ نہ جوڑنے کے فیصلے کو لیکر مقامی میں مایوسی پائی جا رہی ہے۔مقامی باشندوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ترال کو اونتی پورہ ریلوے اسٹیشن کے ساتھ جوڑا جائے۔

تفصیلات کے مطابق حال ہی شمالی ریلوے کی جانب سے وادی کشمیر میں 5ریل پروجیکٹس کے منصوبے کی منظوری ملی جس پر مقامی لوگوں نے خوشی اور اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے سرکار کا شکریہ ادا کیا ہے تاہم جنوبی کشمیر کے ترال کے لوگوں نے علاقے کو نظر انداز کرنے پر سخت. ناراضگی کا اظہار کیا۔ہے

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوے اسٹیزن کونسل ترال چیرمین فاروق ترالی نےبتایا کہ ترال علاقے کو اب تک شمالی ریلوے کے کشمیر پروجیکٹ سے کوئ خاص فایدہ تو نہیں آیا ہے اور حال ہی میں جو مجوز ہ ریل ٹریک منظور ہوے ہیں اس، میں ترال علاقے کو اگرچہ نمایندگی دی گئی ہے۔ وہ بیجبہاڈہ سے ہوتے یوے بٹ نور کو دی گئ ہے تاہم. ہم چاہتے ہیں کہ اونتی پورہ ریلوے اسٹیشن سے ترال کو جوڈا جاے باقی علاقوں سے بکل کٹاہوا علاقہ ہے جس کو ریل سے جڑنے کی ضروت تھی۔

مقامی باشندوں نے بتایا چند سال پہلے یہاں ایک سروے بھی ہوئی تھی اور لوگوں کو امید تھی کہ اس سرکار میں شائد علاقہ جڑ جائے گا ۔انہوں نے بتایا لوگوں کی امیدوں پر اس وقت پانی پھیر گیا ہے جبکہ گزشتہ دنوں مرکزی ریلوے کے ویزر نے کشمیر میں پانچ علاقوں بشمول اونتی پورہ شوپیان کو ریل سے جوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سال 2023 نئے اقسام کے غیر مقامی میوہ جات کے فروغ کے لئے سود مند رہا

ادھر جواں سال سوشل ورکر شجاع ریشی نے بتایا کہ ترال علاقہ ہمیشہ ترقی کے نقشے سے پیچھے رہا ہے تاہم ایل جی ایڈمنسٹریشن میں یہاں کئ کام شروع کیے گیے جسے مقامی آبادی میں خوشی کی لہر دوڑ گئ تاہم شمالی ریلوے کی جانب سے مجوزہ ریلوے ٹریک میں ایکبار پھر نظر انداز کیے جانے سے عوام مایوس ہے۔ چونکہ ترال علاقے میں سیاحت کو فروغ دینے کے امکانات موجود ہیں۔ اس لیے ریلوے کے زریعے جڑنے سے یہاں انقلاب برپا ہوتا اسلیے ایل جی انتظامیہ سے اس ضمن میں فوری اقدامات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.