ETV Bharat / state

ترال میں سی پی ڈبلیوز کا خاموش احتجاج - Contingent Paid Workers stage

محکمہ تعلیم میں کام کر رہے سی پی ڈبلیوز کی ایک بڑی تعداد نے آج دلناگ پارک ترال میں ایک خاموش احتجاج کر کے انتظامیہ تک اپنی بات پہنچانے کی کوشش کی۔

ترال: سی پی ڈبلیوز کا خاموش احتجاج
ترال: سی پی ڈبلیوز کا خاموش احتجاج
author img

By

Published : Sep 21, 2020, 9:56 AM IST

جموں وکشمیر کے ترال اور اونتی پورہ تعلیمی زونوں کے تحت کام کرنے والے سی پی ڈبلیوز نے آج صبح خاموش احتجاج کیا۔احتجاجی مظاہرین اپنے ہاتھوں میں بینر اٹھائے ہوئے تھے۔

ترال: سی پی ڈبلیوز کا خاموش احتجاج

فیاض احمد نامی ایک احتجاجی کارکن نے میڈیا کو بتایا کہ وہ گزشتہ کئی برسوں سے محکمہ تعلیم میں پچیس، پچاس اور ہزار روپے پر کام کر رہے ہیں اور خوش اسلوبی سے ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں لیکن بدقسمتی سے انکی یہ قلیل تنخواہ بھی 2017سے روک لی گئی ہے جسکی وجہ سے ان کے اہل خانہ فاقہ کشی کا شکار ہو گئے ہیں۔

سی پی ڈبلیو کا مطالبہ ہے کہ ان کے مطالبات پر ہمدردانہ طور پر غور کیا جائے تاکہ ان کے مسائل جلد از جلد حل ہو جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.