ETV Bharat / state

کولگام میں پولنگ عملے کو تربیت دی گئی - وہ انتخابات کے احسن انعقاد کو یقینی بنانے

آنے والے پنچایت انتخابات کے تناظر میں ڈسٹرکٹ انسٹی ٹیوٹ آف ٹریننگ کولگام میں آج پولنگ عملے کے لیے ایک تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

کولگام میں پولنگ عملے کو تربیت دی گئی
کولگام میں پولنگ عملے کو تربیت دی گئی
author img

By

Published : Feb 14, 2020, 5:30 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:32 AM IST

جس دوران ضلع سطح کے ماسٹر ٹرینرز، آر اوز اور اے آر اوز کو اُن کی زمہ داریوں اور رول کے بارے میں جانکاری دی گئی۔

کولگام میں پولنگ عملے کو تربیت دی گئی

ان اہلکاروں کو کہا گیا کہ وہ انتخابات کے احسن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے الیکشن کمیشن آف انڈیا کے رہنما خطوط پر سختی سے عمل کریں۔

تربیتی پروگرام میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ الیکشن آفسر عمران خان ریٹرننگ آفیسرز اور دیگر متعلقین نے شرکت کی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:32 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.