ETV Bharat / state

رامبن: سڑک حادثہ میں پولیس جوان شدید طور پر زخمی - جموں و کشمیر میں حادثہ

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر  سڑک حادثہ میں ایک ٹریفک پولیس جوان شدید طور پر زخمی ہوگیا۔

رامبن: سڑک حادثہ میں پولیس جوان شدید طور پر زخمی
رامبن: سڑک حادثہ میں پولیس جوان شدید طور پر زخمی
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 4:58 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:37 AM IST

پولیس ذرایع کے مطابق ' آج شام شاہراہ پر تعینات سیلکش گریڈ مشتاق احمد( 48) ولد غلام حسین ساکنہ چندرکورٹ شاہراہ کے ڈیگڈول مقام پر تعینات تھے۔

اسی دوران اچانک نہ معلوم ٹرک سے ٹکرا جانے سے پولیس جوان شدید طور پر زخمی ہوگیا۔ٹکر مارنے کے بعد ڈرائور فرار ہو گیا۔

رامبن: سڑک حادثہ میں پولیس جوان شدید طور پر زخمی

حادثہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس اور رضاکاروں نے بچاو مہم شروع کر زخمی کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا ۔

جہاں ڈاکٹرز نے ابتدائی علاج کے بعد زخمی کو گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔

پولیس نے معاملہ درج کر مفرور ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Intro:رامبن // جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ا سڑک حادثہ میں ایک ٹریفک پولیس جوان شہید زخمی ہوگئے.
پولیس زرایع کے مطابق آج شام شاہراہ پر تعینات سیلکش گریڈ مشتاق ا حمد( 48) ولد غلام حسین ساکنہ چندرکورٹ شاہراہ کے ڈیگڈول مقام پر تعینات تھا کہ اچانک نہ معلوم ٹرک سے ٹکرا مارنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب گیا. حادثہ کی خبر ملتے ہی مقامی پولیس اور رضاکاروں نے بچاو مہم شروع کر کے زخمی کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی علاج کے بعد گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جمںوں ریفر کر دیا
پولیس نے معاملہ درج کر کے مفرور ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے

Body:جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ا سڑک حادثہ میں ایک ٹریفک پولیس جوان شہید زخمی ہوگئے

Conclusion:پولیس نے معاملہ درج کر کے مفرور ملزم کی تلاش شروع کر
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.