ETV Bharat / state

گاندربل: کورونا کی وجہ سے سیاحتی مقام ویران - گاندربل میں بھی کئی سیاحتی مقامات

کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر میں بھی کہرام برپا ہے جس کی وجہ سے لوگ اپنے ہی گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔

گاندربل: کورونا کی وجہ سے سیاحتی مقام ویران

author img

By

Published : Jun 29, 2020, 12:45 PM IST

وادی کشمیر میں بھی لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگوں کی مالی حالات خراب ہونے لگی ہے کیونکہ زیادہ تر لوگ تجارت یا پھر دیگر کام کاج یا محنت و مزدوری کرکے اپنا پیٹ پالتے ہیں۔

گاندربل: کورونا کی وجہ سے سیاحتی مقام ویران

سیاحت وادی کی ریڑج کی ہڈی مانی جاتی ہے تاہم وادی کشمیر میں اگست 2019 سے سیاحوں کے آنے میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں بھی کئی سیاحتی مقامات ان دنوں ویرانی کا منظر پیش کررہے ہیں۔

گاندبل میں واقع مّانسبل بھی ایک خوبصورت سیاحتی مقام ہے جو نہ صرف غیر ملکی بلکہ مقامی سیاحوں کے لیے بھی کافی پسندیدہ جگہ ہے تاہم گزشتہ کئی مہینوں سے اس پارک میں بھی تالہ بندی کی گئی۔

اس تالہ بندی نے نہ صرف سیاحوں کو مانسبل سے دور رکھا ہے بلکہ یہاں مختلف کام کاج کرکے روزی روٹی کمانے والے سینکڑوں افراد کے گھر کے چولہے بھی ٹھنڈے پڑے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.