ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: راشن بلیک میں فروخت کرنے کا انکشاف - راشن بلیک میں فروخت

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے ارگام اجس علاقے میں پولیس نے سرکاری راشن کو غیر قانون طور پر فروخت کئے جانے کا انکشاف کیا ہے۔

بانڈی پورہ: راشن بلیک میں فروخت کرنے کا انکشاف

author img

By

Published : Jan 6, 2020, 12:00 AM IST

بانڈی پورہ پولیس کو ملی خفیہ اطلاعات کے بعد انہوں نے ارگام علاقے میں فوڈ کارپوریشن آف انڈیا سے مارک شدہ راشن کو نجی تھیلوں میں بھر کر راشن کو بلیک میں فروخت کئے جانے کی منظم کوشش کو ناکام بنایا ہے-

بانڈی پورہ: راشن بلیک میں فروخت کرنے کا انکشاف

پولیس نے اس غیر قانون دھندے میں ملوث دو افراد کو گرفتار کیا ہے جن کی شناخت سید مظفر وانی ساکن نادی ہل بانڈی پورہ اور بلال احمد ملک ساکن ماڈر بانڈی پورہ کے طور پر ہوئی ہے-

پولیس نے مذکورہ افراد کے خلاف ایک ایف آئی آر زیر نمبر 01/2020 u/s 409 درج کرکے مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

دوسری جانب ضلع کے ڈپٹی کمشنر نے اس کاروائی کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے علاقے میں موجود ایف سی آئی کے گودام کو بھی سیل کر دیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.