ETV Bharat / state

ادھم پور میں کرگل وجئے دیوس پر تقریب

آج ملک بھر میں کرگل وجئے دیوس منایا جا رہا ہے۔ پورے بھارت کی طرح جموں و کشمیر کے ضلع ادھم کے پولیس لائن میں 20 واں وجے دیوس منا یا جا رہا  ہے۔

آج 20 ویں کرگل وجئے دوس
author img

By

Published : Jul 26, 2019, 12:22 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور کے پولیس لائن میں کرگل وجئے دیوس کو لیکر ایک پروگرام منقد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی ریاسی اور ادھم پور رینج کے سوجیت کمار نے خصوصی مہمان کے طور پر شرکت کی اور کرگل کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

آج 20 ویں کرگل وجئے دوس

گذشتہ 26 جولائی 1999 کو بھارتی فوج نے کارگل کی جنگ میں فتح حاصل کی تھی۔ یہ جنگ بھارت پاکستان کے بیچ ہوئی تھی۔ پاکستان کو جوابی حملے میں بھارت نے جیت حاصل کی تھی اس لیے اسے کارگل وجئے دوس کے طور پر منایا جاتا ہے۔

اس موقع پر پولیس لائین میں پروگرام منعقد ہوا۔ جس میں کارگل کے شہیدوں کو یاد کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ڈی آئی جی سوجیت کمار نے اپنے خطاب میں کرگل کے جوانوں کی کامیابی پر جم کر تعریف کی۔ اس موقع پر ادھم پور کے ایس ایس پی راجیو پانڈے سمیت ضلع افسر بھی موجود رہے۔

Intro:पूरे भारतवर्ष की तरह आज उधम जिला पुलिस लाइन में भी 20वा कारगिल विजय दिवस मनाया गया ।इस अवसर पर डीआईजी रियासी उधमपुर रेंज सुजीत कुमार मुख्य अतिथि रहे अथवा उन्होंने परेड की सलामी ली।

बता दें कि 26 जुलाई 1999 में भारतीय सेना ने कारगिल पर विजय हासिल की थी अथवा पाकिस्तान को मुंहतोड़ जवाब दिया था इसी के उपलक्ष में पूरे भारतवर्ष में आज कारगिल विजय दिवस मनाया जा रहा है।

इस उपलक्ष पर जिला पुलिस लाइन उधमपुर में एक कार्यक्रम का आयोजन रखा गया जिसमें जिला पुलिस लाइन में करगिल के शहीदों को याद किया गया अथवा डीआईजी ऊधमपुर रियासी रेंज सुजीत कुमार द्वारा परेड की सलामी ली गई ।

डीआईजी सुजीत कुमार ने अपने संबोधन में कारगिल विजय की उपलब्धियां गिनाई अथवा देश के सैनिकों को हमेशा अपनी सेवा देने के लिए तत्पर रहना चाहिए।

इस मौके पर उधमपुर के एसएसपी राजीव पांडे अप्पी रंजीत कोडवॉर्स अथवा अन्य जिला पुलिस के अधिकारी भी मौजूद रहे।

व्हाइट सुजीत कुमार डीआईजी उधमपुर रियासी रेंज

Body:Kargil Vijay Diwas

Conclusion:Kargil Vijay Diwas
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.