ETV Bharat / state

'بانڈی پورہ میں سیاحت کو فروغ دینے کی ضرورت' - Bandipora

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں آج ڈی سی بانڈی پورہ شہباز احمد مرزا اور ایس ایس پی بانڈی پورہ راہل ملک نے مشترکہ طور پر ایک موٹر سائیکل ریلی کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

'بانڈی پورہ میں سیاحت کو فروغ دینے کی ضرورت'
author img

By

Published : Apr 27, 2019, 11:51 PM IST

یہ موٹر سائیکل ریلی بانڈی پورہ سے ہوتے ہوئے سرحدی تحصیل گریز پچاس کلو میٹر مسافت طے کرے گی۔ اس موٹر سائیکل ریلی کا اہتمام لجنڈ ریڈرس بانڈی پورہ نے سیاحت کو فروغ دینے کے لیے کیا۔

اس موقع پر صدر سہیل راتھر کا کہنا تھا کہ بانڈی پورہ کی سرزمین سیاحت کے اعتبار سے ہر طرح سے نظر انداز کی گئی ہے۔ یہاں سیاحت کے بہت سارے وسائل موجود ہیں جن کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔

'بانڈی پورہ میں سیاحت کو فروغ دینے کی ضرورت'

اس موٹر سائیکل ریلی کا مقصد بانڈی پورہ اور گریز کے سیاحت کو فروغ دینا اور سرکار کی توجہ بانڈی پورہ کی طرف مبذول کرنا ہے۔

واضح رہے کہ سرحدی تحصیل گریز اکثر باقی دنیا سے کٹ کے رہ جاتا ہے۔ تقریب میں فوج پولیس افسران کے علاوہ نوڈل افسر سپوٹس پیرزادہ خورشید احمد اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔

Intro:سیاحت کو فروغ دینے کے لیے بانڈی پورہ سے گریز تک بیک ریلی کا اہتمام۔

Body:بانڈی پورہ میں اج ڈی سی بانڈی پورہ شہباز احمد مرزہ و اس اس پی بانڈی پورہ راہول ملک نے مشترکہ طور پر ایک بیک ریلی کو ہری جھنڈی دیکھا کر روانہ کیا۔ یہ بیک ریلی بانڈی پورہ سے ہوتے ہی سرحدی تحصیل گریز پچاس کلو میٹر مسافت طے کرے گی۔ اس بیک ریلی کا اہتمام لجنڈ ریڈارس بانڈی پورہ نے سیاحت کو فروغ دینے کے لیے کیا۔

Conclusion:اس موقعے پر پرزڈنٹ سہیل راتھر کا کہنا تھا کہ بانڈی پورہ کی سرزمین سیاحت کے عتبار سے ہر طرح سے نظر انداز کیا گیا ہے۔ یہاں سیاحت کے بہت سارے وسایل موجود ہے جن کو فروغ دینے کی ضرورت ہے اسی کڈی کے تحت اج اس بیک ریلی کا مقصد بانڈی پورہ اور گریز کے سیاحت کو فروغ دینا اور سرکار کی تواجہ بانڈی پورہ کی طرف مبزل کرنا ہے۔ واضع رہے سرحدی تحصیل گریز اکثر باقی دنیا سے کٹ کے رہ جاتا ہے۔ تقریب میں فوج پولیس افسران کے علاوہ نوڈل افسر سپوٹس پیرزادہ خورشید احمد و کہی ظلح افسران موجود تھے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.