ETV Bharat / state

Tiranga Rally In District Jail Pulwama پلوامہ جیل میں میری مٹی میرا دیش کے تحت پروگرام کا انعقاد - مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر

ضلع پلوامہ میں واقع اسپیشل جیل میں میری مٹی میرا دیش مہم کے تحت یوم آزادی کے موقع پر ترنگا ریلی اور مختلف پروگرامز کا انعقاد کیا گیا جس میں محکمہ پولیس کے اعلیٰ اہلکاروں نے شرکت کی۔

پلوامہ جیل میں میری مٹی میرا دیش کے تحت پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Aug 14, 2023, 5:49 PM IST

پلوامہ جیل میں میری مٹی میرا دیش کے تحت پروگرام کا انعقاد

پلوامہ : مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں واقع اسپیشل جیل میں میری مٹی میرا دیش مہم کے تحت یوم آزادی کے موقع پر ترنگا ریلی اور مخےلگ پروگرامز کا انعقاد کیا گیا جس میں محکمہ پولیس کے اعلیٰ اہلکاروں نے شرکت کی۔

اس موقع پر کے تحت جہاں محمکہ آیوش نے مفت طبی کیمپ کا احتتمام کیا گیا۔اس دوران جیل میں قید افراد کی طبی نگہداشت کی گئی جبکہ ان کو مفت ادویات تقسیم کی گئی ۔قیدیوں کو یوگا ورزش بھی کرائی گئی جس کا مقصد قیدیوں کی صحت کی دیکھ بھال کرنا اور انہیں تندرست رکھنا ہیں۔

وہی پلوامہ ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی نے قیدیوں کو جرائم کی سرگرمیوں سے دور رہنے کے لئے بیداری پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا۔قیدیوں سے اپیل کی گئی کہ جرائم کے دلدل سے نکل کر تعلیم یافتہ اور ترقی یافتہ سماج کا حصہ بننے کی بھی اپیل کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:Patriotic Cultural Event At Budgam یوم آزادی کے موقعے پر بڈگام میں ثقافتی تقریب

بعد ازاں جیل افسران نے قیدیوں سمیت ایک ترنگا ریلی نکالی جو جیل کمپلیکس کے اندر ہی منعقد کی گئی تھی جس میں سبھی قیدیوں کے ساتھ ساتھ جیل اسٹاف، بی ایس ایف نے شرکت کی۔وہی پروگرام کے آخر میں جدوجہد آزادی میں اپنے جانوں کو قربان کرنے والے ہیرو کو سلام پیش کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.