ETV Bharat / state

Tiranga Rally In Pulwama پلوامہ میں حاجی محمد افضل کی قیادت میں ترنگا ریلی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 24, 2023, 6:26 PM IST

ضلع پلوامہ میں آج جموں و کشمیر مسلم راشٹریہ منچ کی جانب سے آج میں میری مٹی میرا دیش کے تحت ترنگا ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں منچ کے کئی کارکنان نے شرکت کی۔

پلوامہ میں حاجی محمد افضل کی قیادت میں ترنگا ریلی

پلوامہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں اینڈ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج جموں و کشمیر مسلم راشٹریہ منچ کی جانب سے آج میں میری مٹی میرا دیش کے تحت ترنگا ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں درجنوں کارکنان نے شرکت کی۔

یہ ترنگا ریلی ڈی سی پلوامہ سے شروع ہوئی اور مختلف علاقوں سے گزرتے ہوئے ڈی سی آفس کے احاطے میں احتتمام پزیر ہوئی۔ ریلی میں شامل لوگوں نے ہاتھوں میں ترنگا اٹھا رکھا تھا۔ اس موقع پر منچ کے کئی کارکنان کے علاؤہ حاجی محمد افضل آل انڈیا کنوینر بھی سے ریلی میں موجود رہے۔

اس موقع پر حاجی محمد افضل آل انڈیا کنوینر نے بات کرتے ہوئے ملک کی عوام کو چندریان -3 کی چاند پر کامیاب سافٹ لینڈنگ پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ اب ہمارے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:Sopore Girl Qualifies KAS Exams سوپور کی لڑکی نے KAS کے امتحان میں کوالیفائی کیا

انہوں نے کہا کہ منچ نے ترنگا یاترا ہم نے اگست کے ماہ میں شروع کی تھی جس کے بعد ہم نے اس طرح کی ریلی جموں میں بھی منقعد کی اور ہم تین دن سے کشمیر کے محتلف اضلاع میں ان ترنگا ریلیوں کا انعقاد کررہے ہیں اور یہ 30 اگست تاکہ جاری رہا گا۔اس ریلی کا مقصد ہے کہ ہم سب ایک ہے اور یہ ملک ہمارا ہے اور اس کی ترقی کے لئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.