ETV Bharat / state

برفانی تودے کی زد میں آنے سے تین طلباء لاپتہ

جموں وکشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گریز علاقے میں برفانی تودے کی زد میں آنے سے تین طالب علموں کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔

بانڈی پورہ: برفانی تودے کی زد میں آنے سے تین لاپتہ

author img

By

Published : Feb 15, 2020, 7:48 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 11:17 AM IST

اطلاعات کے مطابق بانڈی پورہ کے گریز میں تین طالب علم اس وقت برفانی تودے کی زد میں آگئے جب وہ گریز علاقے کو پار کررہے تھے۔ آخری اطلاع تک بچاؤ کی کارروائی جاری ہے۔ ریسکیو آپریشن کے ذریعے دو طالب علم کو زخمی حالت میں باہر نکالا گیا۔

بانڈی پورہ: برفانی تودے کی زد میں آنے سے تین لاپتہ

سبھی طالب علم گریز کے چک نامی نالہ کے علاقے کے پاس برفانی تودے کی زد میں آگئے۔ اطلاع ملتے ہیں مقامی لوگ و پولیس بچاؤ کارروائی میں مصروف ہوگئی۔ تاہم ابھی تک ایک طالب علم لاپتہ بتائے جارہے ہیں، جس کی تلاش جاری ہے۔

دوسری جانب انتظامیہ نے مقامی لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ برفانی مقامات کی جانب جانے سے احتیاط برتیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 11:17 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.