ETV Bharat / state

شوپیان: سرچ آپریشن کے دوران تین نوجوان گرفتار - سکیورٹی فورسز نے تلاشی مہم کے دوران تین نوجوانوں کو گرفتار کر لیا

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں میں فوج کی 44آرآر اور مقامی پولیس نے ہیف نامی علاقے میں تلاشی کارروائی کے دوران تین نوجوانوں کوگرفتار کیا ہے۔

شوپیان: سرچ آپریشن کے دوران تین نوجوان گرفتار

author img

By

Published : Feb 21, 2020, 1:27 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:42 AM IST

اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے تلاشی مہم کے دوران تین نوجوانوں کو گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے ایک پستول، ایک اے کے 47 اور ایک گرینیڈ برآمد بھی کر لیا ہے۔

شوپیان: سرچ آپریشن کے دوران تین نوجوان گرفتار

ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ہیف گاؤں کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کارروائی شروع کردی تھی جس دوران تین مشکوک نوجوانوں سے پوچھ گچھ کی گئی۔ اس دوران ان نوجوانوں نے زمین کے اندر چھپائے ہوئے اسلحہ کی خبر سکیورٹی فورسز کو دی۔

ذرائع نے تینوں نوجوانوں کی شناخت شاہد احمد بٹ ولد غلام محمد بٹ، ظہور احمد پڈر اور بلال احمد تیلی کے بطور کی ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.