ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں 3 افراد زخمی - نامی ضلع رامبن

جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں سڑک حادثے میں تین افراد زخمی ہوگیے ہیں جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

سڑک حادثے میں 3 افراد زخمی
author img

By

Published : Oct 8, 2019, 8:59 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق آج دوپہر ایک ٹاٹا سومو لینک روڈ رامبن سے گنوت کی طرف جارہی تھی۔ چبہ کے مقام پر گاڑی سڑک سے لڑھک کر کے 50 فٹ کھائی میں جا گری۔ ، جس کے نتیجے میں افراد زخمی ہوئے۔

زخمیوں کو ضلع ہسپتال رامبن میں داخل کیا گیا۔

سڑک حادثے میں 3 افراد زخمی

دو زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد چھٹی دی گئی جبکہ شدید زخمی شبیر احمد ولد غلام نبی ساکنہ گنوت تصیل نامی ضلع رامبن میں ابھی بھی زیر علاج ہے۔
رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے

Intro:رامبن //ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں ایک سڑک حادثہ میں اتین افرار شخص زخمی ہوگیا ہیں ان ایک حالت نازک بتائی جاتی ہے

پولیس ذرائع کے مطابق کے آج دوپہر ایک ٹاٹا سومو لینک روڈ رامبن سے گنوت کی طرف جارہا رہی تھی کہ کہ. چبہ کے مقام پر گاڑی سڑک سے لڑھک کر 50 فٹ کھائی میں جا گری جس کے نتیجہ میں تین مسافر زخمی حالت میں ضلع ہسپتال رام بن منتقل کیے گیے دو کو ابتدائی طبی امداد کے بعد چھٹی دہے جبکہ شدید زخمی شبیر احمد ولد غلام نبی ساکنہ گنوت تصیل و ضلع رامبن زیر علاج ہی

رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے

Body:ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں ایک سڑک حادثہ میں اتین افرار شخص زخمی ہوگیا ہیں ان ایک حالت نازک بتائی جاتی ہے

Conclusion:رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.