ETV Bharat / state

عسکریت پسند کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شمولیت - اننت ناگ

ضلع اننت ناگ سرہامہ علاقے میں آئی ایس جے کے (اسلامک اسٹیٹ جموں و کشمیر) نامی عسکریت پسند تنظیم سے تعلق رکھنے والے عادل احمد داس کی لاش کو قانونی کاروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کیا گیا۔

عسکریت پسند کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شمولیت
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 6:27 PM IST

عادل احمد ضلع اننت ناگ کے واگہامہ بجبہاڑہ علاقہ سے تعلق رکھنے والے ہیں ۔جو گزشتہ سال لشکر طیبہ نامی عسکریت پسند تنظیم میں شامل ہوئے تھے اور حال ہی میں انہوں نے اپنی تنظیم بدل کر آئی ایس جے کے میں شمولیت اختیار کی تھی۔

پولیس سے موصول اطلاع کے مطابق عادل گزشتہ شام ضلع اننت ناگ کے سرہامہ علاقہ میں عسکریت پسندوں کی دو جماعتوں کے مابین ہوئے تصادم کے دوران ہلاک ہوئے تھے۔ جس دوران عادل کا دو سرا ساتھی زخمی ہوا تھا جسے سکیورٹی فورسز نے گرفتار کرکے ہسپتال میں داخل کیا ہے ۔

کہا جارہا ہے کہ عادل احمد داس کی ہلاکت اُس وقت ہوئی جب لشکر طیبہ اور آئی ایس جے کے نامی دو عسکریت پسند تنظیموں میں آپسی رنجش کے سبب گولی باری کا تبادلہ ہوا تھا۔

عسکریت پسند کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شمولیت

جوں ہی عادل کی لاش اس کے آبائی گاؤں پہنچائی گئی تو وہاں پر سینکڑوں کی تعداد میں موجود لوگوں نے نعرے بازی کی۔

عادل کے جنازے میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور ان کی لاش کو پرنم آنکھوں سے سپرد خاک کیا ۔

Intro:Body:

bintul

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.