ETV Bharat / state

اننت ناگ میں چوروں نے متعدد دکانوں کو لوٹا - پولیس گشت کا مطالبہ

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے مٹن اور اسکے گردونواح کے علاقوں میں چوروں نے لگ بھگ ایک درجن سے زائد دکانوں کے شٹر توڑ کر نقب لگانے کی کوشش کی ہے۔

اننت ناگ میں چوروں نے متعدد دکانوں کو لوٹا

author img

By

Published : Jan 27, 2020, 8:39 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:40 AM IST

اس دوران چوروں نے گزشتہ رات تاریکی کا فائدہ اٹھاکر کئی دکانوں میں رکھی رقومات اور ضروری اشیاء چرا لیں۔

اننت ناگ میں چوروں نے متعدد دکانوں کو لوٹا

اس سے قبل بھی چوروں نے اسی علاقے اور منشی گام عیش مقام میں رہائشی مکانات میں نقب لگائی تاہم پولیس ابھی تک ان چوروں کو پکڑنے میں ناکام رہی ہے۔

لوگوں نے چوریوں کی بڑھتی واردات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پولیس اور متعلقہ حکام سے فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ایس ایس پی اننت ناگ و ایس ایچ او مٹن کو بھی چوری میں ملوث افراد کا جلد سراغ لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔

لوگوں نے رات کے دوران قصبہ مٹن، کے پی روڈ اور دیگر علاقوں میں پولیس گشت کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.