ETV Bharat / state

'لداخ کی ترقی کا راستہ مختلف ہونا چاہئے ' - تحفظ کے کام کے ساتھ

لداخ یونین ٹیریٹری کے لیفٹیننٹ گورنر، رادھا کرشنا ماتھور نے چار روزہ 'کاربن نیوٹرل لداخ یعنی ایک نئی شروعات' سربراہی اجلاس کے افتتاح کے دوران کہا کہ لداخ کی ترقی کا راستہ مختلف ہونا چاہئے۔

'لداخ کی ترقی کا راستہ مختلف ہونا چاہئے '
'لداخ کی ترقی کا راستہ مختلف ہونا چاہئے '
author img

By

Published : Mar 2, 2020, 9:43 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 5:13 AM IST

لیفٹیننٹ گورنر نے کہا لداخ کی ثقافت اور روایت کو تحفظ کرنا اشد ضرورت ہے۔

چیف ایگزیکٹو کونسلر لیہہ گیال پی وانگیال نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے لداخ کی روایت اور ثقافت کے تحفظ کے کام کے ساتھ خطے کے ترقیاتی عمل کو ہم آہنگ کرنے کی امید کا اظہار کیا۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 5:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.