ETV Bharat / state

ضلع ڈوڈہ میں کووڈ19 کا کوئی بھی کیس نہیں - ٹھاٹھری میں بھی قرنطینہ

ضلع ڈوڈہ میں کووڈ19 کا تاحال ایک بھی کورونا مثبت ٹیسٹ نہیں آیا ہے ابھی تک ہزاروں کی تعداد میں قرنطینہ مدّت مکمل کرنے کے بعد لوگوں کو اپنے گھروں کی طرف بھیج دیا گیا ہے۔

ضلع ڈوڈہ میں کویڈ19 کا کوئی بھی کیس نہیں

author img

By

Published : May 12, 2020, 12:13 AM IST

انتظامیہ کورونا مخالف جنگ میں مکمل طور کمر بستہ ہے اور کوئی کسر باقی نہ چھوڑی جا رہی ہے جہاں سے اس مہلک وائرس کو ضلع میں داخل ہونے کا راستہ مل سکے ۔
ضلع ڈوڈہ میں کویڈ19 کا کوئی بھی کیس نہیں

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ ڈاکٹر ساغر ڈائفوڈ نے پیر کی صبح سب ڈویژن ٹھاٹھری میں بھی قرنطینہ سنٹروں میں رکھے گئے لوگوں کے نمونے جمع کرنے کے مرکز کا افتتاح کیا ۔

جہاں اب مقامی سطح پر قرنطین میں رکھے گئے لوگوں کے نمونہ لیے جائیں گے ۔اس سے قبل بھی ضلع انتظامیہ نے گندو میں کویڈ 19 کے نمونے جمع کرنے کا مرکز قائم کیا تھا جہاں ہر روز سینکڑوں کی تعداد میں قرنطین میں رکھے گئے لوگوں کے نمونے لیے جاتے ہیں ۔

ضلع ڈوڈہ سے ابھی تک جتنے بھی نمونے لیے گئے ہیں تمام کے نتائج منفی آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.