ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن میں کچھ لوگوں کی خلاف ورزیاں سامنے آ رہی - علاقے میں عدالتی احکامات اور

لاک ڈاؤن کا ناجائز فایدہ اٹھاتے ہوئے کئ کچھ عناصر کی جانب سے مختلف خلاف ورزیاں سامنے آ رہی ہیں۔

لاک ڈاؤن میں کچھ لوگوں کی خلاف ورزیاں سامنے آ رہی

author img

By

Published : May 11, 2020, 12:07 AM IST

لاک ڈاؤن کا ناجائز فایدہ اٹھاتے ہوئے کئ عناصر کی جانب سے مختلف خلاف ورزیاں سامنے آ رہی ہیں۔
لاک ڈاؤن میں کچھ لوگوں کی خلاف ورزیاں سامنے آ رہی

اس سلسلے کے تحت پہلگام کے آمد واگڈ علاقے میں عدالتی احکامات اور ماسٹر پلان کی خلاف ورزیوں کی پاداش میں تعمیر کۓ گئے تعمیراتی ڈھانچوں کو منہدم کیا گیا۔

یہ کاروائی پہلگام ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے خصوصی اسکارڈ نے انجام دی۔ اس دوران پہلگام کے سی ای او مشتاق احمد سمنانی نے ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی بات کہی ہے اور لوگوں کو لاک ڈاؤن کے دوران کسی بھی غیر قانونی تعمیرات و سرکاری اراضی پر قبضہ جات سے گریز کرنے کی ہدایت دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.