ETV Bharat / state

Widow of martyred Lance Naik Nazir Ahmad Wani شہید لانس نایک نظیر احمد وانی کی بیوہ کو تہینت پیش کی گئی - ضلع کولگام میں واقع گورنمنٹ ڈگری کالج

ضلع کولگام میں واقع گورنمنٹ ڈگری کالج کی جانب سے میری مٹی میرا دیش مہم کے تحت شہید لانس نایک نظیر احمد وانی کی بیوہ کو تہینت پیش کی گئی۔

شہید لانس نایک نظیر احمد وانی کی بیوہ کو تہینت پیش کی گئی

author img

By

Published : Aug 17, 2023, 7:28 PM IST

شہید لانس نایک نظیر احمد وانی کی بیوہ کو تہینت پیش کی گئی

کولگام: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں واقع گورنمنٹ ڈگری کالج انتظامیہ کی جانب سے آج میری ماٹی میرا دیش، مٹی کو نمن ویرو کو وندن" کے حوالے سے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

اس موقع پر کالج انتظامیہ کی جانب سے اشوک چکر حاصل کرنے والے شہید لانس نایک نظیر احمد وانی کی بیوہ کو تہینت پیش کی گئی۔ اس موقع پر پرنسپل ڈاکٹر سید اعزاز حسین رضوی ، شہید کی اہلیہ مہجبینہ اختر ، 9 آر آر کے میجر Swapnil Shrivastava اور دیگر مہمان اس موقعہ پر موجود تھے۔

اس کے علاوہ کالج کی NCC اور NSS والینٹرس، طلباء طالبات اور اسٹاف نے استقبالیہ جلسے میں شرکت کرکے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موق پر نظیر وانی کی اہلیہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوہے کہا کہ ہمارے ملک کی حفاظت کے لیے بہت نوجوان شہد ہوئے ہیں ان کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:Independence Day Celebration بڈگام میں جشن آزادی کی تقریبات

انہوںنے کہاکہ ملک کے لئے جو لوگ ملک کے لیے شہد ہویے اور ان کے اہلخانہ کو ایسے پروگراموں میں مدعو کرنا شہید کے قبر پر قلباری کرنا برابر ہے۔انہوں نے کہا کہ دیش آج ہر اس شخص پر سلام بیھجتا ہے جو شہد ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.