ETV Bharat / state

کسی بھی روہنگیا پناہ گزین مسلمان کا ٹیسٹ مثبت نہیں پایا گیا

author img

By

Published : Apr 20, 2020, 11:51 PM IST

جموں و کشمیرمیں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ضلع انتظامیہ جموں نے سختی کے ساتھ کرفیو نافذ کیا ہے۔

کسی بھی روہنگیا پناہ گزین مسلمان کا ٹیسٹ مثبت نہیں پایا گیا
کسی بھی روہنگیا پناہ گزین مسلمان کا ٹیسٹ مثبت نہیں پایا گیا

جموں میں روہنگیا پناہ گزین مسلمانوں کے ٹیسٹ کرنے کا عمل چند روز قبل شروع کیا تھا جس کے بعد ضلع انتظامیہ کی ہدایت پر ڈاکٹروں کے ٹیم کو بٹھنڈی اور نروال میں روہنگیا کیمپوں میں روانہ کیا گیا۔

ڈاکٹروں نے نے 540 روہنگیا پناہ گزینوں کے ٹیسٹ سیمپل لیے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق تمام ٹیسٹ سیمپلز کو نگیٹیو پایا گیا۔

جموں کے نروال اور بھٹنڈی علاقے میں روہنگیا کے مسلمان کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔

ملک میں روہنگیا مسلمانوں میں سے سب سے زیادہ آبادی جموں صوبے کے مختلف حصوں میں مقیم ہے۔

جموں و کشمیر کی وزارت داخلہ کی طرف جاری اعداد و شمار کے مطابق جموں میں گذشتہ کچھ برسوں سے 5700 روہنگیا مسلمان رہ رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.