ETV Bharat / state

سنڈے مارکیٹ اب سنڈے تک ہی محدود نہیں - سنڈے مارکیٹ

وادی کشمیر میں حالیہ غیر متوقع برف باری کی وجہ سے چلاں کلاں کی آمد سے قبل ہی سخت ترین سردی کی لہر نے عوام کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے وہیں اب لوگ بھی طرح طرح کے ملبوسات کا استعمال کرنے لگے ہیں۔

سنڈے مارکیٹ اب سنڈے تک ہی محدود نہیں
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 11:00 PM IST

اس تعلق سے کشمیری عوام گرم ملبوسات کی خریداری بھی کرنے میں مشغول ہیں۔
اس حوالے سے شہر سرینگر کے مشہور سنڈے مارکیٹ میں آج کل غیر معمولی ہجوم دیکھنے کو مل رہا ہیں۔
لوگ مختلف گرم ملبوسات کے علاوہ کمبل جوتے جیکٹ وغیرہ میں کافی مشغول نظر آرہے ہیں۔
مرد حضرات سمیت خواتین بھی سنڈے مارکیٹ میں خریداری کرنے میں مشغول ہے۔

سنڈے مارکیٹ اب سنڈے تک ہی محدود نہیں
سرینگر کا یہ سنڈے مارکیٹ سنڈے تک ہی محدود نہیں رہا ہے یہ مارکیٹ ٹی آر سی سے لال چوک تک سجتا ہے ۔اس مارکیٹ میں مختلف ساز و سامان کے علاوہ مختلف سیکنڈ ہیڈ برانڈز کے ملبوسات دستیاب رہتے ہیں۔اس مارکیٹ میں شہر سرینگر کے لوگ ہی نہیں بلکہ دیگر اضلاع سے لوگ آکر خریداری کرنے کے لیے آتے ہیں۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ دکانوں کے بجائے یہاں چیزے کم قیمتوں میں ملتے ہیں جس کی وجہ سے محدود آمدنی رکھنے والوں کا بازار لگتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.