ETV Bharat / state

ترال میں دوسرے روز بھی ہڑتال جاری - سڑکوں پر گاڑیوں

جموں و کشمیر کے ترال میں عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے خلاف دوسرے دن بھی مسلسل ہڑتال جاری ہے۔

ترال میں دوسرے روز بھی ہڑتال جاری
ترال میں دوسرے روز بھی ہڑتال جاری
author img

By

Published : Feb 20, 2020, 1:17 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 10:51 PM IST

واضح رہے کہ گذشتہ روز جنوبی کشمیر کے ترال اونتی پورہ کے بجہ کول کے مقام پر سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہوئے ایک مسلح تصادم میں تین عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق ترال اور اس سے ملحقہ علاقوں میں عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے خلاف دوسرے دن بھی بطور احتجاج تمام دکانیں بند رہیں جبکہ سڑکوں پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل رہی تاہم سڑکوں پر پرائیویٹ ٹریفک جزوی طور بحال ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 10:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.